جی میل پرون آن ون آڈیو اور ویڈیو کال کرنا ممکن

December 09, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور اب اس میں ایک اہم ترین فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کی بجائے اسے ہر طرح کے فیچرز سے لیس ہب میں تبدیل کیا جارہا ہے۔