بیکل

September 01, 2013

ارض افغان و عراق، مصر و شام
جس طرف دیکھو وہاں کہرام ہے
چند مسلم ملک ہی بیکل نہیں
بلکہ پورا عالم اسلام ہے