کراچی کے آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ

April 02, 2022

فوٹو: فائل

کراچی کے آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ دیکھا گیا، جسے رمضان کا چاند دیکھنے والوں نے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہابی پتھر خلا سے زمین کی جانب تیز رفتاری سے آتے دیکھا گیا۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ شہابی پتھر تیز حرکت کے باعث گرم ہو جاتا ہے جو زمین کے ماحول میں آکسیجن کی موجودگی کے باعث جل جاتا ہے۔