دنیا کے 22 ممالک میں منکی پاکس کے 200سے زیادہ کیسز کی تصدیق

May 29, 2022

برسلز (نیوزڈیسک )دنیا کے 22 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے ۔یورپی یونین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول (ای سی ڈی سی) کے مطابق اب تک مختلف ممالک میں منکی پاکس کے 219کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔