تحفظ عزاداری کونسل کے وفد کی ضلع کونسل چیف آفیسر سے ملاقات

June 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع کونسل ملتان کے چیف آفیسر فرمائش علی سے تحفظ عزاداری امام حسین کونسل کے مرکزی صدر خاور شفقت بھٹہ، سیکریٹری جنرل سید طالب حسین پرواز، ڈویژنل صدر انجینئر سخاوت علی سیال کی قیادت میں، جلالپور پیروالہ، شجاعباد،، عنائیت پور مہوٹہ، مخدوم رشید،شیعہ میانی کی قدیمی و مرکزی امام بارگاہوں کے لائسنسداروں سے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ملاقات کی۔چیف آفیسر نے کہا کہ یکم محرم الحرام کی آمد سے قبل شکایات کا ازالہ کردیا جائے گا۔