معلومات کا خزانہ

September 10, 2022

٭۔پھولوں کا بادشاہ ’’گلاب‘‘ اور پھولوں کی ملکہ ’’گل دائودی‘‘ کو کہتے ہیں۔

٭۔کبوتر اور فاختہ دنیا میں امن کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔

٭۔سب سے زیادہ آتش فشاں، انڈونیشیا میں ہیں۔

٭۔(Star Fish)اسٹار فش کی ٹانگیں اگر کاٹ دیں تو وہ دوبارہ نمودار ہو جاتی ہیں۔

٭۔شکرا ایک ایسا جانور ہے جو ہوا میں ساکت ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

٭۔سب سے پہلے دوا ساز ی کی دوکانیں عربوں نے قائم کیں۔

٭۔ریشم کا کیڑا پوری زندگی میں 1000گز ریشم پیدا کرتا ہے۔

٭۔جانوروں میں سب سے کم عمر چیونٹی کی ہوتی ہے۔

٭۔ناشپاتی کا درخت سب سے زیادہ پھل دیتا ہے۔ تقریباً 300سال تک پھل دیتا ہے۔

٭۔صاف پانی میں روشنی 700فٹ گہرائی تک پہنچ سکتی ہے۔