پولیس لائنز میں سی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

September 24, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر ) سی پی او کی پولیس لائنز میں کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے اور حل کے فوری ہدایت ۔تفصیل کے مطابق پولیس لائنز ملتان میں سی پی او خرم شہزاد حیدر نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں خرم شہزاد حیدر نے آنے والے تمام سائلین کے مسائل سنے گئے اور میرٹ پر فوری حل کرنے کے لئے احکامات جاری کیئے۔