محکمانہ کیس میں میپکو کا ڈرائیور ملازمت سے برخاست

October 05, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )میپکوانتظامیہ نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اہلکارکو نوکری سے برخاست کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں،ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایڈمن میپکو لیاقت علی میمن نے میپکوسول ڈویژن ہیڈ کوارٹر ملتان کے لاری ڈرائیور خرم سعید کو نوکری سے برخاست کردیاہے۔