مصطفٰی نواز کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دیدیا، ترجمان پی پی

November 17, 2022

پی پی رہنما وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔

لاہور سے ترجمان کے مطابق وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونےپر خالیہوئیتھی۔