لاہور، نئے آرمی چیف کو مبارکباد، فلیکسز آویزاں

December 01, 2022

لاہورکی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کی فلیکسز آویزاں کردیے گئے۔

فیروز روڈ پر یہ فلیکسز شہریوں کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہپیں۔

فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔