حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں 7 افراد گرفتار

December 05, 2022

حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں مزید گرفتاریاں کی گئی ہیں۔

نوشہرو فیروز کے مفرور ڈی سی تاشفین عالم کے پی اے اور سابق اکاؤنٹنٹ سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر تاشفین عالم ملک سے فرار ہیں۔