گوادر: جیوانی میں تیل کے نجی ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

December 14, 2022

فوٹو: سوشل میڈیا

گوادر کے علاقہ جیوانیمیں کنٹانی ہور میں تیل کے نجی ڈپو میں آگ لگ گئی۔

اس سے متعلق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ تیل کے نجی ڈپو میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، آگ لگنے سے گاڑیاں اور کشتیاں جل گئیں۔