وفاق کا کرسمس پر تنخواہ، پنشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ

December 18, 2022

وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہوں اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن روں ماہ کی 20 تاریخ کو ادا کی جائے گی۔