کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔
ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت گزشتہ روز 99 روپے تھی۔
ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہے۔
آج کاروبار کا آغاز 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔
امریکہ چین ٹیرف تنازع کی شدت کم ہونے پر امریکی حصص بازارمیں تیزی آگئی۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔
کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 327 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
رواں مالی سال میں اپریل تک پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی مد میں خرچ ہونے والی رقم کی تفصیل سامنے آ گئی۔
ملک بھر کے لیے بجلی 1 روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔
1800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہے۔
سال 2025ء کےچوتھے ماہ میں بیرونِ ملک مقیم (اوورسیز) پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر ملک بھیجے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
بینک آف انگلینڈ نے شرحِ سود میں سہ ماہی کمی کا اعلان کرتے ہوئے شرح کو 4.25 فیصد تک کم کر دیا۔
2 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کو اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے، حکومت کا جی ڈی پی شرحِ نمو 6 فیصد تک پہنچانے کا ہدف ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔
ملک کا تجارتی خسارہ مارچ کی نسبت اپریل میں 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔