• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازارِ حصص: انڈیکس 3 ہزار 647 پوائنٹس کے اضافے پر بند

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آگئیں۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس آج 3 ہزار 647 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 7 ہزار 174 پر بند ہوا ہے۔

آج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 5 ہزار 120 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں 51 کروڑ شیئرز کے سودے 28.8 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 367 ارب روپے بڑھ کر 12 ہزار 893 ارب روپے ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 526 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید