عمران خان کے گھر مردم شماری ٹیم کی آمد

March 25, 2023

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک میں مردم شماری کے لیے ٹیم آئی۔

مردم شماری کے وقت عمران خان اپنے گھر زمان پارک موجود نہیں تھے۔

عمران خان اے ٹی سی میں پیشی کے لیے گئے ہوئے تھے۔

مردم شماری کی ٹیم نے عمران خان کے گھر کو م ش 025 گھرانہ1 نمبر لگا دیا۔