طلب ناقابلِ برداشت ہو تو
نہ کیوں بھگدڑ مچے ان بے بسوں میں
زکات و صدقہ و خیرات کے ساتھ
ہلاکت بٹ رہی ہے بیکسوں میں
انہوں نے کہا ہے کہ ماں دنیا کی مخلص ترین ہستی ہے۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ وہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہیں۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پوری صورتحال میں امریکا انگیج رہا ہے۔
سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت سے بہت مِس کیلکولیشن ہوئی ہے، بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی۔
پاک بھارت کشیدگی پر سیز فائز سے متعلق ٹوئٹ کرنا بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلے پڑگیا۔
گوادر میں ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کے شیر دل سپوت، پاکستانی ماؤں کی مثالی تربیت کا ثمر ہیں۔
لیلیٰ زبیری نے بتایا کہ میرا شوبز میں آنا ایک آسان فیصلہ نہیں تھا، میرا سسرال بالخصوص میرے ساس و سسر اس بات کے خلاف تھے کہ میں ٹی وی پر آؤں یا اداکاری کروں۔
تربت میں ایم 8 شاہراہ پر بلیدہ کراس کےقریب کاراورموٹرسائیکل میں ٹکر کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
منشا پاشا نے پہلی ناکام شادی اور جبران ناصر کے ساتھ اپنی موجودہ ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔
پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کئی روز بعد زندگی معمول پر لوٹ آئی ہے۔
سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت میں کتنی تباہی ہوئی وہ خود کبھی نہیں بتائیں گے لیکن سب سامنے آہی جاتا ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنيان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔
حسینہ واجد کی جماعت پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل تک پہنچنے کے لیے دونوں ملکوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے