170سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

June 09, 2023

لاہور(خبرنگار)جوڑ میلہ (گوروارجن دیوجی، شہیدی تقریبات) میں شرکت کے لئے بھارت سے 170سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔