ڈالر 1.90 روپے تک مہنگا

August 02, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.90روپے تک کا اضافہ ،اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت میں 20پیسے تک کی کمی،پاؤنڈ کی قیمت بھی 70پیسے تک گھٹ گئی۔