اسٹاک مارکیٹ، حکومت کے آخری روز تیزی کی بڑی لہر، 798 پوائنٹس کا اضافہ

August 10, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں اور بڑے بروکرز کی منتخب سیکٹرز میں خریداری سے حکومت کے آخری روز مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، کے ایس ای 100انڈیکس میں 798پوائنٹس کا اضافہ،48ہزار پوائنٹس کی حد بحال، 61.42 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 90ارب 23کروڑ 48 لاکھ روپے کا اضافہ تاہم کاروباری حجم 7.07 فیصد کم رہا۔