• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان: کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

حملے کی اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس کی اضافی نفری موقع پر روانہ کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید