ڈی آئی خان میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
ڈی پی او ڈی آئی خان ضیاءالدین احمد کا کہنا ہے کہ علاقہ ملانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
October 13, 2026 / 10:24 pm
ڈی آئی خان: گھر میں دھماکا، 2 خواتین جاں بحق، بچی سمیت 5 زخمی
ڈی پی او کے مطابق دھماکا دستی بم کا تھا یا کواڈ کاپٹر ڈرون، تمام پہلوؤں کا جائرہ لے رہے ہیں۔
October 12, 2026 / 10:20 pm
ڈی آئی خان: فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 اہلکار شہید
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
October 06, 2026 / 12:21 pm
علی امین گنڈاپور کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، واپس رہائشگاہ پہنچ گئے
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورلانگ مارچ کاارادہ چھوڑکر قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
October 04, 2026 / 10:15 pm
پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل آفریدی
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں
September 27, 2026 / 02:32 pm
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
پولیس اہلکار فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے۔
August 29, 2026 / 11:50 am
لکی مروت: گھر میں دورانِ جھگڑا دستی بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق
مرنے والوں میں ایک مرد، اس کی بھابھی اور بھتیجا شامل ہے۔
August 05, 2026 / 01:45 pm
ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید
پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
July 31, 2026 / 01:37 pm
ڈی آئی خان: پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا، دیوار اور چھت گر گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ انچارج زخمی
دھماکے کے نتیجے میں مال خانے کی دیوار اور چھت گر گئی۔
July 30, 2026 / 09:26 am
لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد شہید
لکی مروت میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 7 افراد شہید ہو گئے۔
May 12, 2026 / 11:38 am
ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، متعدد شاہراہیں صبح 6 سے شام 6 بجے تک بند
ڈیرا اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے مختلف مرکزی و ذیلی شاہراہوں پر آمد و رفت محدود کر دی ہے۔
April 20, 2026 / 10:36 am
ڈی آئی خان: مضرِ صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق
ڈی آئی خان میں مضرصحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے
April 12, 2026 / 10:54 am
لکی مروت: 3 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل
پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی۔
April 06, 2026 / 10:42 am
حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
March 26, 2026 / 10:30 pm