سمندر میں نہانے پر30روز کے لیے ابندی

June 30, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے سمندر میں نہانے پردفعہ 144کے تحت 30 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔