پارٹی ہے کوئی چیز اُس کے بغیر
ایسی باتیں بس کرو اے بھائی! بس
اصل میں عمران پی ٹی آئی ہے
اور پی ٹی آئی ہے عمران بس
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے پیر اور جمعرات کے روز فزیکل کلاسز کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاسز کا انعقاد صبح اور شام کے دو سیشنز میں کیا جائے گا۔
مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں شادی کی تقریب میں تلخ کلامی کے بعد تشدد سے نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ ریفری روشن ماہنامہ نے کیس کی سماعت کی، فخر زمان کا مؤقف سننے کے بعد اب میچ ریفری فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
ملزمان پر 2012 میں خوشاب کے تھانے نوشہرہ میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔
ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن (سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے) پلانٹ پر حملے کا الزام اسرائیل پر لگادیا۔
عراقی وزارت دفاع کے مطابق بغداد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے قریب محمد العلاء ایئر بیس پر راکٹ حملے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا۔
،بزنس مین عامر اعوان فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے، دوارن علاج دم توڑ گئے۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے کےلیے سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے۔
بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب امریکا اسرائیل انتہائی خطرناک حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
انہوں نے عید کے موقع پر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر طلاق یافتہ اور علیحدگی اختیار کرنے والی خواتین کے لیے حوصلہ افزا ویڈیو شیئر کی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اداکارہ جویریہ سعود کی جانب سے اپنے بارے میں کیے گئے طنزیہ تبصرے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صحت کارڈ، اسپتالوں، بی آر ٹی، ریسکیو اور پولیس کے فنڈز نہیں روکے گئے
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی سابقہ قیادت کے اہم عناصر تباہ اور ختم ہو چکے ہے۔
ایک لاکھ ٹن تیل سے لدا روسی خام تیل کا ٹینکر کیوبا پہنچ گیا ہے۔