کشائش……

June 30, 2016

کیا شکایت ہو تنگ دستی کی
وقت ہے قلب کی کشائش کا
سرگرانی ہو کیا گرانی پر
یہ مہینہ ہے آزمائش کا