خضدار:چیک پوسٹ کے قریب 4 راکٹ آگرے

June 30, 2016

بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر ئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے پیشک میں سیکورٹی فورسز کی قائم چیک پوسٹ کے قریب 4 راکٹ آگرے ، راکٹ نامعلوم سمت سے فائرکئے گئے تھے۔

راکٹ گر نے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہے۔ا