معلومات عامہ

February 18, 2024

1۔ اونٹ کے دودھ میں آئرن کی مقدار گائے کے دودھ سے 10 گنا زیادہ ہوتی ہے۔

2۔ ڈور بیل 1831 میں جوزیف ہنری نے ایجاد کی۔

3۔ مچھلی کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں ، کیوں کہ ان کے پپوٹے نہیں ہوتے۔

4۔ سورج پر سب سے زیادہ ہائیڈروجن گیس پائی جاتی ہے۔

5۔ کوریا کو صبح کی سر زمین کہا جاتا ہے۔

6۔ دنیا کا سب سے چھوٹا قومی ترانہ یونان کا ہے۔

7۔ دنیا کے 76فی صد کھلونے چین میں بنتے ہیں۔

8۔ وینس شہر کو سمندر کی ملکہ کہا جاتا ہے۔

9۔ فرانس میں سب سے زیادہ سیاح جاتے ہیں۔

10۔ دنیا کی بلند ترین آبشار انجیل ہے۔