انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

March 02, 2024

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ۔ فوٹو: فائل

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔

ذرائع کے مطابق انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں۔