غزہ میں خطرناک ترین امریکی ممنوعہ تھرموبیرک بموں کا استعمال کیا گیا۔
خلیجی میڈیا کے مطابق تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
تھرموبیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس سے فوری طور پر جسم راکھ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، یورپ اور امریکا نے اسرائیل کو یہ بم سپلائی کیے۔