اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

March 27, 2024

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 21سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔