الحمراء میں آبادی میں اضافہ اور اسکے مسائل سے آگاہی کیلئے ڈرامہ پیش

April 27, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے لاہور الحمرا آرٹس کونسل میں فکر انگیز تھیٹر ڈرامہ ʼʼملتے ہیں وقفے کے بادʼʼ پیش کیا،ڈرامہ کا موضوع صوبہ میں تیزی سے آبادی میں اضافہ اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل بارے آ گاہی فراہم کی گئی۔ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے نے کہا کہ صوبے بھر میں تولیدی صحت اور خاندانی بہبود کے فروغ کے لیے محکمے کی جاری کو شش لوگوں میں چھوٹے خاندان کی اہمیت کو اجاگر کر رہی ہیں۔