قازقستان کے سفیر کی کمشنر سےملاقات

April 27, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سے قازقستان کے سفیر یرزہان کستفین نے ملاقات کی ۔ قونصل جنرل قازقستان لاہور راو خالد بھی ملاقات میں موجود تھے۔