اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 27, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 20سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔