نواں کوٹ میں گھرسے36سالہ شخص کی پھندالگی لاش برآمد

March 28, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)نوا ں کوٹ کے علاقے غفور پارک میں گھر سے 36 سالہ عارف مسیح کی پھندا لگی لاش برآمدہوئی پولیس کے مطابق واقعہ قتل ہے یا خودکشی اس حوالے سے تفتیش شروع کردی ۔