ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14ہزار 506 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 4396 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
وفاقی وزیرِ بحری امور جنید کے مطابق شارک کے غیر قانونی طور پر فنز کاٹنے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ مارکیٹ میں نئی فصل نہ آنے کی وجہ سے ہوا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 692 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 73 ہزار 636 پر بند ہوا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کم ہو کر 4406 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر امریکا اور ایران کے تازہ حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں طویل تعطل کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 1 لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے بولیاں طلب کی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ٹینڈر 12 سے 16 ستمبر تک کے ڈیلیوری پیریڈ کے لیے جاری کیا گیا ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت اب 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 2367 پوائنٹس کی کمی سے 175328 پر بند ہوا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان نے مالی سال 2026 میں تقریباً ستاون کروڑ ڈالر مالیت کی ماہی (سی فوڈ) مصنوعات دنیا کو فروخت کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مالی سال میں یورپی یونین کے اسٹوروں پر پاکستانی مصنوعات کے پہنچنے سے دنیا کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 75 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔