سچل گوٹھ میں ریسٹورنٹ پر دو گروپوں میں جھگڑا، 3 افراد زخمی، ایک شخص گرفتار

April 27, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سچل گوٹھ میں واقع ریسٹورنٹ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے،دونوں گروپوں کے افراد نے ریسٹورنٹ کی کرسیوں اور ٹیبلوں سے ایک دوسرے پر حملہ کیا،پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔