کورنگی میں گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

May 09, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی زمان ٹاؤن تھانے کی حدود سیکٹر 51/K میں گھر کے باہر مزاہمت پرڈکیتوں کی فائرنگ سے 40 سالہ محمد فیصل ولد محمد محمود زخمی ہوگیا۔