نامعلوم چور خاتون کا پرس لے اڑے

May 20, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم اے جناح روڈ پر واقعے میڈیکل اسٹور پر نامعلوم چور بلوچستان سے علاج کے لئے آئی خاتون کا پرس چوری کرکے فرار ہوگئے، متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایاہے کہ پرس میں 40 ہزار روپے،موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر سامان تھا۔