ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً 2100 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔
ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز پاکستان کے سفیر ہیں۔
انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس (آئی آئی ایف) کے مطابق 2026ء کے پہلے 6 مہینوں میں دنیا کا قرض 10 ہزار ارب ڈالرز بڑھا ہے۔
ایران امریکا جنگ ٹہراو کی خبروں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 4314 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کر دی۔
پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک کے حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 248 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار پر بند ہوا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔
اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
بازارمیں آج گزشتہ ہفتے کے اوسط کاروباری حجم سے 52 فیصد زائد شیئرز کے سودے ہوئے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔