سابق لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل کونسلر اصغر خان قریشی کی والدہ کا انتقال

May 26, 2024

لیڈز(نمائندہ جنگ) سابق لارڈ میئر لیڈز سٹی کونسل کونسلر اصغر خان قریشی کی والدہ پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی نائب صدر ساجد علی قریشی کی ممانی لیڈز میں وفات پا گی ۔ مرحومہ کا نماز جنازہ لیڈز مسجدابراھیم بیسن میں اداکردی گئی۔نماز جنازہ میں برطانیہ بھر سے سیاسی سماجی مذہبی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحومہ کے انتقال پر برطانیہ پر سے سیاسی سماجی مذہبی اور کاروباری شخصیت نے غیر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لوائقین کے صبر و جمیل کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔ تعزیت کرنے والوںمیں سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈز راجہ غضفیر خالق لیڈز کے معروف بزنس مین محمد وقاص افضل قریشی نمبردار جبار احمد سابق مشیر وزیر اعظم ازاد کشمیر چوہدری علی شان سابق لارڈ میر لیڈز کونسلر چوہدری محمد اقبال کونسلر چوہدری محمد شہزاد سابق کونسلر چوہدری جاوید اختر کونسلر چوہدری محمد رفیق چوہدری عارف حسین کونسلر چوہدری شیف علی چوہدری محمد ایوب چوہدری زوالفقار علی بھٹو سابق مشیر وزیر اعظم ازادکشمیر چوہدری حق نواز راجہ ناظم۔اعظم چوہدری اعجاز بوعی ڈاکٹر زبیر اختر خان ساجد محمود نمبردار طاہر جان اہڈووکیٹ لالہ محمد ایوب بھٹی محمد یوسف چوہدری ظفر اقبال لیڈز کے معروف بزنس مین راجہ قمبر راجہ محمد اسماعیل پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی نائب صدر چوہدری عبدالقیوم کامران اقبال محمد جمیل قریشی چوہدری محمد تاج بیرسٹر محمد اسحاق افضل قریشی چوہدری وحید انور پیپلز پارٹی لیڈز کے صدر چوہدری یعقوب حسین چوہدری زوالفقار روپیال محمد نوید مغل سابق میر اف رادھرم،زاہد انور مرزا،سابق میر بامبری اکسفورڈز چوہدری فیاض احمد برطانیہ کے معروف عالم دین مولانا محمد شعیب میرپوری ،احمد شکیل ایوب طارق محمود قریشیم چوہدری تجمل حسینم چوہدری شوکت سمیت بڑی تعداد نے اظہار تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے دریات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔