جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج، ناظم آباد ٹاؤن میں پانی کی پوری فراہمی کا مطالبہ

June 14, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے ناظم آباد ٹاؤن میں پانی کی پوری فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے امیر ضلع وسطی سید وجیہہ حسن اور ٹاؤن چیرمین سید محمد مظفر کی قیادت میں گزشتہ روز بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ہیڈ آفس پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا ، ا سید وجہیہ حسن نے کہا کہ اہا لیان ناظم آباد ٹاؤن کے ساتھ ہم ہرگز ناانصافی نہیں ہونے دینگے۔