خانیوال کاملیوڈی تھیٹر سیل

June 15, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان آرٹس کونسل نے ایکشن لیتے ہوئے خانیوال میں موجود ملیوڈی تھیٹر سیل کردیا۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک روز کے لیے تھیٹر بغیر کسی اجازت کے چلانے کے لئے اقدامات کئے جارہے تھے۔جس پر ایکشن لے لیا گیا۔