لمس جامشورو کو ایم ڈی کیٹ کی ذمہ داری تقویض

June 15, 2024

فائل فوٹو

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو (لمس) کو صوبے بھر کے میڈیکل جامعات میں داخلوں کی ذمہ داری تقویض کر دی گئی ہے۔

سال 25-2024 کے لیے لمس کو سندھ بھر کی نجی و سرکاری میڈیکل جامعات اور کالجز کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے ٹیسٹ(ایم ایڈ کیٹ) لینے اور داخلوں کی ذمہ داری تقویض کردی گئی ہے۔

سکریٹری صحت ریحان بلوچ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔