مولانا فضل الرحمان سے بی اے پی کے وفد کی ملاقات

June 25, 2024

کوئٹہ(این این آئی) قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ۔وفد میں سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،صوبائی وزیرضیاء اللہ لانگو، سینیٹر نصیب اللہ بازئی اوردیگر شامل تھے۔