ون کو جوڈیشل مجسٹریٹ/سول جج(B-18) کا ہونے والا پیپرii ری شیڈول

June 29, 2024

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق امیدواروں کی درخواست پر چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے 29جون، کو جوڈیشل مجسٹریٹ/سول جج(B-18) کا ہونے والا پیپرii-( کرمینل لاء) جس کے سابقہ اوقات (صبح11بجے تا 2بجے دوپہر) تبدیل (ری شیڈول) کرنے کا حکم صادر فرمادیا ہے۔لہذا اب امتحانی پرچے کی ٹائمنگ صبح 11بجے کی بجائے سہ پہر 03:00تا شام 06:00بجے ہوگی۔