ماموں کے تشدد سے زخمی بھانجا دم توڑگیا

June 28, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رقم کی واپسی کاتقاضاکرنے پر ماموں کے تشدد سے زخمی ہونیوالابھانجا دم توڑگیا،چونترہ پولیس نے زخمی نوجوان کی موت کے بعد قتل کامقدمہ درج کرلیا۔