افغان سول سوسائٹی خواتین کا دوحہ اجلاس میں طالبان کو مدعو کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

June 30, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)افغان سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی افغان خواتین نے دوحہ اجلاس میں طالبان کو مدعو کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ہفتہ کی سہ پہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اٹھائے ہوئے جن