گورنر اوروزیراعلیٰ کی نورمحمددمڑ کے عشائیے میں شرکت

July 01, 2024

کوئٹہ (خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ شب صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں شرکت کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی، ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان غزالہ گولا، صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر اعلیٰ سول حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔