جیسن گلیسپی کی اتوار کو کراچی آمد

July 02, 2024


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ریڈ بال ٹیم کے نئے آسٹریلوی ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اتوارکو کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وہ کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے ۔ وہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔