پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

July 03, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے محمد حسنین اختر نے ایشین انڈر 6 ریڈ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ریاض، سعودی عرب میں فائنل میں دفاعی چیمپئن میں حسنین نے ہم وطن احسن رمضان کو 4-3 فریمز سے شکست دی۔ بعد ازاں پاکستان ہی کے اویس منیر نے ہانگ کانگ کے نینسن وان 6-3 فریمز سے ہرا کر ایشین 6 ریڈ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔